دارالاقامہ

دارالطلبہ

جامعہ دارالعلوم کراچی میں اقامت پذیر طلبہ کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے جس میں پاکستان کے ہر صوبے کے علاوہ متحدہ عرب امارات، افغانستان، بنگلہ دیش، برما، تھائی لینڈ، کینیڈا، انگلینڈ، جرمنی، امریکہ، ویسٹ انڈیز، ترکی وغیرہ اور افریقہ کے متعدد ممالک کے طلبہ بھی قانونی دستاویزات کے ساتھ آکر جامعہ دارالعلوم کراچی سے استفادہ کرتے ہیں۔جامعہ دارالعلوم کراچی میں ان طلبہ کی آرام دہ صاف ستھری رہائش کا بحمداللہ معقول انتظام ہے۔ …